حلقہ بندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حدبندی کرنے کا عمل، چاروں طرف سے احاطہ کرنا، حدود کا تعین خصوصاً قطعہ زمین یا علاقے کی حدبندی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حدبندی کرنے کا عمل، چاروں طرف سے احاطہ کرنا، حدود کا تعین خصوصاً قطعہ زمین یا علاقے کی حدبندی۔